پَیدایش 46:28 URD

28 اور اُس نے یہُوداہ کو اپنے سے آگے یُوسف کے پاس بھیجا تاکہ وہ اُسے جشن کا راستہ دِکھائے اور وہ جشن کے علاقہ میں آئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 46

سیاق و سباق میں پَیدایش 46:28 لنک