پَیدایش 46:29 URD

29 اور یُوسف اپنا رتھ تیّار کروا کے اپنے باپ اِسرائیل کے اِستِقبال کے لِئے جشن کو گیا اور اُس کے پاس جا کر اُس کے گلے سے لِپٹ گیا اور وہِیں لِپٹا ہُؤا دیر تک روتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 46

سیاق و سباق میں پَیدایش 46:29 لنک