پَیدایش 46:34 URD

34 تُو تُم یہ کہنا کہ تیرے خادِم ہم بھی اور ہمارے باپ دادا بھی لڑکپن سے لے کر آج تک چَوپائے پالتے آئے ہیں ۔ تب تُم جشن کے علاقہ میں رہ سکو گے اِس لِئے کہ مِصرِیوں کو چَوپانوں سے نفرت ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 46

سیاق و سباق میں پَیدایش 46:34 لنک