پَیدایش 47:1 URD

1 تب یُوسف نے آ کر فِرعون کو خبر دی کہ میرا باپ اور میرے بھائی اور اُن کی بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل اور اُن کا سارا مال و متاع مُلکِ کنعا ن سے آ گیا ہے اور ابھی تو وہ سب جشن کے علاقہ میں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:1 لنک