پَیدایش 47:11 URD

11 اور یُوسف نے اپنے باپ اور بھائِیوں کو بسا دِیا اور فِرعون کے حُکم کے مُطابِق رعمسیس کے علاقہ کو جو مُلکِ مِصر کا نِہایت زرخیز خِطّہ ہے اُن کی جاگِیر ٹھہرایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:11 لنک