پَیدایش 47:24 URD

24 اور فصل پر پانچواں حِصّہ فِرعون کو دے دینا اور باقی چار تُمہارے رہے تاکہ کھیتی کے لِئے بیج کے بھی کام آئیں اور تُمہارے اور تُمہارے گھر کے آدمِیوں اور تُمہارے بال بچّوں کے لِئے کھانے کو بھی ہوں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:24 لنک