پَیدایش 47:23 URD

23 تب یُوسف نے وہاں کے لوگوں سے کہا کہ دیکھو مَیں نے آج کے دِن تُم کو اورتُمہاری زمِین کو فِرعون کے نام پر خرِید لِیا ہے ۔ سو تُم اپنے لِئے یہاں سے بیج لو اور کھیت بو ڈالو۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47

سیاق و سباق میں پَیدایش 47:23 لنک