22 لیکن پُجاریوں کی زمِین اُس نے نہ خرِیدی کیونکہ فِرعون کی طرف سے پُجاریوں کو رسد مِلتی تھی ۔ سو وہ اپنی اپنی رسد جو فِرعون اُن کو دیتا تھا کھاتے تھے اِس لِئے اُنہوں نے اپنی زمِین نہ بیچی۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 47
سیاق و سباق میں پَیدایش 47:22 لنک