پَیدایش 48:15 URD

15 اور اُس نے یُوسف کو برکت دی اور کہا کہخُدا جِس کے سامنے میرے باپ ابرہام اور اِضحاقنے اپنا دَور پُورا کِیا ۔وہ خُدا جِس نے ساری عُمر آج کے دِن تک میریپاسبانی کی۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 48

سیاق و سباق میں پَیدایش 48:15 لنک