پَیدایش 48:16 URD

16 اور وہ فرِشتہ جِس نے مُجھے سب بلاؤں سے بچایااِن لڑکوں کو برکت دےاور جو میرا اور میرے باپ دادا ابرہام اور اِضحاق کا نام ہےاُسی سے یہ نامزد ہوں!اور زمِین پر نِہایت کثرت سے بڑھ جائیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 48

سیاق و سباق میں پَیدایش 48:16 لنک