پَیدایش 50:10 URD

10 اور وہ اتد کے کھلیہان پر جو یَردن کے پار ہے پُہنچے اور وہاں اُنہوں نے بُلند اور دِل سوز آواز سے نوحہ کِیا اور یُوسف نے اپنے باپ کے لِئے سات دِن تک ماتم کرایا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:10 لنک