پَیدایش 50:11 URD

11 اور جب اُس مُلک کے باشِندوں یعنی کنعانیوں نے اتد میں کھلیہان پر اِس طرح کا ماتم دیکھا تو کہنے لگے کہ مِصرِیوں کا یہ بڑا درد ناک ماتم ہے ۔ سو وہ جگہ ابیل مِصرِِئیم کہلائی اور وہ یَردن کے پار ہے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:11 لنک