10 یُوسف کی نسل میں سے افرائِیم کے قبِیلہ کا الِیسمعبِن عمِّیہُوداور منسّی کے قبِیلہ کا جملی ایل بِن فداہصُور۔
11 بِنیمِین کے قبِیلہ سے ابِدان بِن جِدعُونی۔
12 دان کے قبِیلہ سے اخیعزر بِن عمِّیشدّ ی۔
13 آشر کے قبِیلہ سے فجعی ایل بِن عکران۔
14 جد کے قبِیلہ سے اِلیاسف بِن دعُوایل۔
15 نفتالی کے قبِیلہ سے اخِیر ع بِن عینا ن۔
16 یِہی اشخاص جو اپنے آبائی قبِیلوں کے رئِیس اور بنی اِسرائیل میں ہزاروں کے سردار تھے جماعت میں سے بُلائے گئے۔