گِنتی 10:2 URD

2 اپنے لِئے چاندی کے دو نرسِنگے بنوا ۔ وہ دونوں گھڑ کر بنائے جائیں ۔ تُو اُن کو جماعت کے بُلانے اور لشکروں کے کُوچ کے لِئے کام میں لانا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 10

سیاق و سباق میں گِنتی 10:2 لنک