گِنتی 11:15 URD

15 اور جو تُجھے میرے ساتھ یِہی برتاؤ کرنا ہے تو میرے اُوپر اگر تیرے کرم کی نظر ہُوئی ہے تو مُجھے یک لخت جان سے مار ڈال تاکہ مَیں اپنی بُری گت دیکھنے نہ پاؤُں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 11

سیاق و سباق میں گِنتی 11:15 لنک