گِنتی 11:33 URD

33 اور اُن کا گوشت اُنہوں نے دانتوں سے کاٹا ہی تھا اور اُسے چبانے بھی نہیں پائے تھے کہ خُداوند کا قہر اُن لوگوں پر بھڑک اُٹھا اور خُداوند نے اُن لوگوں کو بڑی سخت وبا سے مارا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 11

سیاق و سباق میں گِنتی 11:33 لنک