گِنتی 12:10 URD

10 اور ابر خَیمہ کے اُوپر سے ہٹ گیا اور مر یم کوڑھ سے برف کی مانِند سفید ہو گئی اور ہارُون نے جو مریم کی طرف نظر کی تو دیکھا کہ وہ کوڑھی ہو گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 12

سیاق و سباق میں گِنتی 12:10 لنک