43 کیونکہ وہاں تُم سے آگے عَمالیقی اور کنعانی لوگ ہیں ۔ سو تُم تلوار سے مارے جاؤ گے کیونکہ خُداوند سے تُم برگشتہ ہو گئے ہو اِس لِئے خُداوند تُمہارے ساتھ نہیں رہے گا۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 14
سیاق و سباق میں گِنتی 14:43 لنک