گِنتی 16:18 URD

18 سو اُنہوں نے اپنا اپنا بخُور دان لے کر اور اُن میں آگ رکھ کر اُس پر بخُور ڈالا اور خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر مُوسیٰ اور ہارُون کے ساتھ آکر کھڑے ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 16

سیاق و سباق میں گِنتی 16:18 لنک