گِنتی 16:3 URD

3 اور وہ مُوسیٰ اور ہارُون کے خِلاف اِکٹّھے ہو کر اُن سے کہنے لگے تُمہارے تو بڑے دعوے ہو چلے ۔ کیونکہ جماعت کا ایک ایک آدمی مُقدّس ہے اور خُداوند اُن کے بِیچ رہتا ہے سو تُم اپنے آپ کو خُداوند کی جماعت سے بڑا کیونکر ٹھہراتے ہو؟۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 16

سیاق و سباق میں گِنتی 16:3 لنک