گِنتی 16:35 URD

35 اور خُداوند کے حضُور سے آگ نِکلی اور اُن ڈھائی سَو آدمِیوں کوجِنہوں نے بخُور گُذرانا تھا بھسم کر ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 16

سیاق و سباق میں گِنتی 16:35 لنک