گِنتی 16:37 URD

37 ہارُون کاہِن کے بیٹے اِلیِعز رسے کہہ کہ وہ بخُور دانوں کو شُعلوں میں سے اُٹھا لے اور آگ کے انگاروں کو اُدھر ہی بکھیر دے کیونکہ وہ پاک ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 16

سیاق و سباق میں گِنتی 16:37 لنک