گِنتی 16:46 URD

46 اور مُوسیٰ نے ہارُون سے کہا اپنا بخُور دان لے اور مذبح پر سے آگ لے کر اُس میں ڈال اور اُس پر بخُور جلا اور جلد جماعت کے پاس جا کر اُن کے لِئے کفّارہ دے کیونکہ خُداوند کا قہر نازِل ہُؤا ہے اور وبا شرُوع ہو گئی۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 16

سیاق و سباق میں گِنتی 16:46 لنک