گِنتی 17:2 URD

2 بنی اِسرائیل سے گُفتگُو کر کے اُن کے سب سرداروں سے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق فی خاندان ایک لاٹھی کے حِساب سے بارہ لاٹِھیاں لے اور ہر سردار کا نام اُسی کی لاٹھی پر لِکھ۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 17

سیاق و سباق میں گِنتی 17:2 لنک