گِنتی 17:8 URD

8 اور دُوسرے دِن جب مُوسیٰ شہادت کے خَیمہ میں گیا تو دیکھا کہ ہارُون کی لاٹھی میں جو لاو ی کے خاندان کے نام کی تھی کلِیاں پُھوٹی ہُوئی اور شگُوفے کِھلے ہُوئے اور پکّے بادام لگے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 17

سیاق و سباق میں گِنتی 17:8 لنک