گِنتی 18:1 URD

1 اور خُداوند نے ہارُون سے کہا کہ مَقدِس کا بارِ گُناہ تُجھ پر اور تیرے بیٹوں اور تیرے آبائی خاندان پر ہو گا اور تُمہاری کہانت کا بارِ گُناہ بھی تُجھ پر اور تیرے بیٹوں پر ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 18

سیاق و سباق میں گِنتی 18:1 لنک