گِنتی 18:12 URD

12 اچھّے سے اچھّا تیل اور اچھّی سے اچھّی مَے اور اچھّے سے اچھّا گیہُوں یعنی اِن چِیزوں میں سے جو کُچھ وہ پہلے پَھل کے طَور پر خُداوند کے حضُور گُذرانیں وہ سب مَیں نے تُجھے دِیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 18

سیاق و سباق میں گِنتی 18:12 لنک