گِنتی 18:20 URD

20 اور خُداوند نے ہارُون سے کہا کہ اُن کے مُلک میں تُجھے کوئی مِیراث نہیں مِلے گی اور نہ اُن کے درمِیان تیرا کوئی حِصّہ ہو گا کیونکہ بنی اِسرائیل میں تیرا حِصّہ اور تیری مِیراث مَیں ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 18

سیاق و سباق میں گِنتی 18:20 لنک