گِنتی 19:3 URD

3 اور تُم اُسے لے کر الِیعزر کاہِن کو دینا کہ وہ اُسے لشکر گاہ کے باہر لے جائے اور کوئی اُسے اُسی کے سامنے ذبح کر دے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 19

سیاق و سباق میں گِنتی 19:3 لنک