9 اور کوئی پاک شخص اُس گائے کی راکھ کو بٹورے اور اُسے لشکرگاہ کے باہر کِسی پاک جگہ میں دھر دے ۔ یہ بنی اِسرائیل کی جماعت کے لِئے ناپاکی دُور کرنے کے پانی کے لِئے رکھّی رہے کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 19
سیاق و سباق میں گِنتی 19:9 لنک