گِنتی 20:14 URD

14 اور مُوسیٰ نے قادِ س سے ادُوم کے بادشاہ کے پاس ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ تیرا بھائی اِسرا ئیل یہ عرض کرتا ہے کہ تُو ہماری سب مُصیبِتوں سے جو ہم پر آئِیں واقِف ہے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 20

سیاق و سباق میں گِنتی 20:14 لنک