گِنتی 20:24 URD

24 ہارُون اپنے لوگوں میں جا مِلے گا کیونکہ وہ اُس مُلک میں جو مَیں نے بنی اِسرائیل کو دِیا ہے جانے نہیں پائے گا اِس لِئے کہ مریبہ کے چشمہ پر تُم نے میرے کلام کے خِلاف عمل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 20

سیاق و سباق میں گِنتی 20:24 لنک