گِنتی 20:28 URD

28 اور مُوسیٰ نے ہارُون کے لِباس کو اُتار کر اُس کے بیٹے الِیعزر کو پہنا دِیا اور ہارُون نے وہیں پہاڑ کی چوٹی پر رِحلت کی ۔ تب مُوسیٰ اور الِیعزر پہاڑ پر سے اُتر آئے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 20

سیاق و سباق میں گِنتی 20:28 لنک