گِنتی 20:5 URD

5 اور تُم نے کیوں ہم کو مِصر سے نِکال کر اِس بُری جگہ پُہنچایا ہے؟ یہ تو بونے کی اور انجِیروں اور تاکوں اور اناروں کی جگہ نہیں ہے بلکہ یہاں تو پِینے کے لِئے پانی تک مُیسّرنہیں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 20

سیاق و سباق میں گِنتی 20:5 لنک