8 اُس لاٹھی کو لے اور تُو اور تیرا بھائی ہارُون تُم دونوں جماعت کو اِکٹّھا کرو اور اُن کی آنکھوں کے سامنے اُس چٹان سے کہو کہ وہ اپنا پانی دے اور تُو اُن کے لِئے چٹان ہی سے پانی نِکالنا ۔ یُوں جماعت کو اور اُن کے چَوپایوں کو پِلانا۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 20
سیاق و سباق میں گِنتی 20:8 لنک