گِنتی 21:1 URD

1 اور جب عَراد کے کنعانی بادشاہ نے جو جنُوب کی طرف رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیلی اتھارِ م کی راہ سے آ رہے ہیں تو وہ اِسرائیلِیوں سے لڑا اور اُن میں سے کئی ایک کو اسِیرکر لیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 21

سیاق و سباق میں گِنتی 21:1 لنک