گِنتی 21:29 URD

29 اَے موآب ! تُجھ پر نَوحہ ہے۔اَے کموس کے ماننے والو! تُم ہلاک ہُوئے۔اُس نے اپنے بیٹوں کو جو بھاگے تھےاور اپنی بیٹِیوں کو اسِیروں کی مانِندامورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کے حوالہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 21

سیاق و سباق میں گِنتی 21:29 لنک