گِنتی 21:3 URD

3 اور خُداوند نے اِسرا ئیل کی فریاد سُنی اور کنعانیوں کو اُن کے حوالہ کر دِیا اور اُنہوں نے اُن کو اور اُن کے شہروں کو نیست کر دِیا چُنانچہ اُس جگہ کا نام بھی حُرمہ پڑ گیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 21

سیاق و سباق میں گِنتی 21:3 لنک