گِنتی 22:11 URD

11 جو قَوم مِصر سے نِکل کر آئی ہے اُس سے زمِین کی سطح چُھپ گئی ہے سو تُو اب آ کر میری خاطِر اُن پر لَعنت کر پِھر مُمکِن ہے کہ مَیں اُن سے لڑ سکُوں اور اُن کو نِکال دُوں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:11 لنک