گِنتی 22:27 URD

27 پِھر جو گدھی نے خُداوند کے فرِشتہ کو دیکھا تو بلعا م کو لِئے ہُوئے بَیٹھ گئی ۔ پِھرتُو بلعا م جھلاّ اُٹھا اور اُس نے گدھی کو اپنی لاٹھی سے مارا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:27 لنک