گِنتی 22:30 URD

30 گدھی نے بلعا م سے کہا کیا مَیں تیری وُہی گدھی نہیں ہُوں جِس پر تُو اپنی ساری عُمر آج تک سوار ہوتا آیا ہے؟ کیا مَیں تیرے ساتھ پہلے کبھی اَیسا کرتی تھی؟اُس نے کہا نہیں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:30 لنک