گِنتی 22:41 URD

41 دُوسرے دِن صُبح کو بلق بلعا م کو ساتھ لے کر اُسے بعل کے بُلند مقاموں پر لے گیا ۔ وہاں سے اُس نے دُور دُور کے اِسرائیلِیوں کو دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:41 لنک