گِنتی 22:5 URD

5 سو اُس نے بعور کے بیٹے بلعا م کے پاس فتور کو جو بڑے دریا کے کنارے اُس کی قَوم کے لوگوں کا مُلک تھا قاصِد روانہ کِئے کہ اُسے بُلا لائیں اور یہ کہلا بھیجا ۔ دیکھ ایک قَوم مِصر سے نِکل کر آئی ہے ۔ اُن سے زمِین کی سطح چُھپ گئی ہے ۔ اب وہ میرے مُقابِل ہی آ کر جم گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:5 لنک