گِنتی 22:8 URD

8 اُس نے اُن سے کہا کہ آج رات تُم یہِیں ٹھہرو اور جو کُچھ خُداوند مُجھ سے کہے گا اُس کے مُطابِق مَیں تُم کو جواب دُوں گا ۔ چُنانچہ موآب کے اُمرا بلعا م کے ساتھ ٹھہر گئے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:8 لنک