گِنتی 24:17 URD

17 مَیں اُسے دیکُھوں گا تو سہی پر ابھی نہیں۔وہ مُجھے نظر بھی آئے گا پر نزدِیک سے نہیں۔یعقُو ب میں سے ایک سِتارہ نِکلے گااور اِسرا ئیل میں سے ایک عصا اُٹھے گاا ور موآب کی نواحی کو مار مار کر صاف کردے گااور سب ہنگامہ کرنے والوں کو ہلاک کر ڈالے گا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 24

سیاق و سباق میں گِنتی 24:17 لنک