گِنتی 24:8 URD

8 خُدا اُسے مِصر سے نِکال کر لِئے آ رہا ہے۔اُس میں جنگلی سانڈ کی سی طاقت ہے۔وہ اُن قَوموں کو جو اُس کی دُشمن ہیں چٹ کرجائے گااور اُن کی ہڈِّیوں کو توڑڈالے گااور اُن کو اپنے تِیروں سے چھید چھید کر مارے گا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 24

سیاق و سباق میں گِنتی 24:8 لنک