گِنتی 26:38 URD

38 اور بنیمِین کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی بلَع جِس سے بلَعِیوں کا خاندان چلا اور اَشبیل جِس سے اَشبیلِیوں کا خاندان چلا اور اَخِیرا م جِس سے اَخِیرامِیوں کا خاندان چلا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:38 لنک