گِنتی 26:65 URD

65 کیونکہ خُداوند نے اُن کے حق میں کہہ دِیا تھا کہ وہ یقیناً بیابان میں مَر جائیں گے ۔ چُنانچہ اُن میں سے سِوا یفُنّہ کے بیٹے کالِب اور نُون کے بیٹے یشُوع کے ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:65 لنک