گِنتی 26:9 URD

9 اور الِیاب کے بیٹے نمُوایل اور داتن اور اَبِیرا م تھے ۔ یہ وُہی داتن اور اَبِیرام ہیں جو جماعت کے چُنے ہُوئے تھے اور جب قورَح کے فرِیق نے خُداوند سے جھگڑا کِیا تو یہ بھی اُس فرِیق کے ساتھ مِل کر مُوسیٰ اور ہارُون سے جھگڑے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:9 لنک