گِنتی 28:15 URD

15 اور اُس دائِمی سوختنی قُربانی اور اُس کے تپاون کے علاوہ ایک بکرا خطا کی قُربانی کے طَور پر خُداوند کے حضُور گُذرانا جائے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 28

سیاق و سباق میں گِنتی 28:15 لنک